Automatic Urdu Date Only
Untitled design (18)
Automatic Urdu Date Only
Automatic Urdu Date Only

جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

0
download (1)
جنسی تعلقات سے انکار پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پولیس نے بیگم کوٹ کے علاقے سے 40 سالہ کوثر نامی خاتون کو تشدد کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 2 روز قبل کوثر نامی خاتون پر تشدد کیا،خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔  چوکی بیگم کوٹ پولیس نے واقعہ کے مرکزی ملزم میر باز خان عرف فیصل کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے  ملزم نے خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات استوار نہ کرنے کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *