Automatic Urdu Date Only
Untitled design (18)
Automatic Urdu Date Only
Automatic Urdu Date Only

گداگر خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی، روکنے والےکوبھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا

0
Physique of Minor Dalit Woman Recovered in UP's Budaun; Household Alleges Proof Tampering by ___

لاہور: گداگر خاتون سے پولیس اہلکار کی زیادتی، روکنے والےکوبھی فائرنگ کرکے زخمی کردیا
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث گرفتا راہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا__فوٹو: فائل

لاہور کے علاقے مناواں میں گداگر خاتون سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کوگرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار نے گداگر خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے سے روکنے اور ویڈیو بنانے والے شخص کوبھی فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث گرفتا ر اہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات تھا۔

فیصل کامران کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متعلقہ اہلکار کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *