Automatic Urdu Date Only
Untitled design (18)
Automatic Urdu Date Only
Automatic Urdu Date Only

موت سے قبل مریضوں کے آخری 3 الفاظ عمومی طور پر کیا ہوتے ہیں؟ ایک نرس نے کہانی سنادی

0
download (2)

لاہور (ویب ڈیسک) انسان کے آخری وقت میں اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور مریض آخری وقت میں کیا بول رہا ہوتا ہے، یہ تجسس اکثر سوشل میڈیا صارفین کو ہوتا ہے تاہم اب ایک نرس کی جانب سے ایسا ہی انکشاف کیا گیا ہے، جو کہ سوشل میڈیا صارفین سمیت سب کئی افراد کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

ڈیلی سٹار کی جانب سے پبلش کی گئی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار اور نرس جولی کی جانب سے ٹک ٹاک ویڈیو میں انکشاف کیا گیا ہے۔1 اعشاریہ 5 ملین فالوورز والی ٹک ٹاکر اور نرس کی جانب سے موت کے منہ میں جانے والوں کے ساتھ اپنے تجربے کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *